ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،رقم سے راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، سمیت منصوبوں کے ماسٹر پلان ، ڈیزائن اور بزنس پلان کی تیاری میں مدد ہوگی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی گئی، اے ڈی بی کے مطابق قرضہ سے 7شہروں میں سرمایہ کاری اورسروس ڈلیوری کا جامع پلان تیارکیا جائے گا اور یہ رقم صوبہ پنجاب میں اربن ڈیویلپمنٹ پلاننگ پرخرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے مطابق قرضے سے شہری منصوبوں کے لیے ماسٹر پلان، انجینئرنگ ڈیزائن اور بزنس پلان کی تیاری میں مدد ملے گی ، پنجاب حکومت نے اربن ڈیویلپمنٹ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے متحرک کردارادا کیا ہے۔

سات شہروں میں بہاولپور، ڈی آئی خان، ملتان، مظفر گڑھ ،رحیم یار خان، راولپنڈی اور سرگودھا شامل ہیں، ان فنڈز سے ماحولیاتی مسائل سے بھی نمٹا جا سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوجرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرپنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظمگندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظمگندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Ensuring Availability Wheat Flour Across Country MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

امن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہامن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہامن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہ SMQureshiPTI Pakistan Africa Trade Development MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

حکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملحکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملاسلام آباد : حکومت کی تحویل میں موجودچھ کمپنیوں کی نجکاری کیلئےتیاری مکمل کرلی گئی ہے، نجکاری کےعمل سےحکومت کوڈیڑھ سوارب روپےملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، چھ حکومتی اثاثوں کی نجکاری کی تیاریاں مک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:00:34