گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Ensuring Availability Wheat Flour Across Country MoIB_Official pid_gov Pakistan

یوم یکجہتی کشمیر، عالمی رہنماؤں کو ایل او سی کی صورتحال سے آگاہ کیا جائیگا: علی امین گنڈا پور

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں گندم کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی خسرو بختیار، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر توانائی عمر ایوب، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی ضروریات، موجود اسٹاک اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی نے گندم کے حوالے سے مجموعی صورتحال، گذشتہ سالوں میں گندم کی پیداوار، ملکی کھپت اور ماضی میں گندم کی برآمد و درآمد پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو کسی قسم کی قلت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ ملکی ضروریات کے مطابق گندم پوری کرنے کیلئے ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائے۔ یقینی بنایا جائے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں گندم یا آٹے کی کمی کی شکایت نہ ہو۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے اور آئندہ گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے، وزیراعظم | Abb Takk Newsگندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازت America UK Huawei Huawei POTUS
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی بلدیاتی اداروں کو اپنے وسائل خود پیدا کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی بلدیاتی اداروں کو اپنے وسائل خود پیدا کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی بلدیاتی اداروں کو اپنے وسائل خود پیدا کرنے کی ہدایت Pakistan CMSindh MuradAliShah pid_gov MuradAliShahPPP SindhCMHouse
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوجرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:46:45