وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم نے سی پیک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے زیر تعمیر منصوبے تیزی سے مکمل ہونے چاہئیں، ساتھ ہی انہوں نے مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے مشاورت کو ترجیحی بنیادوں پر حتمی شکل دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سماجی شعبوں خصوصاً غربت کے خاتمے اور زراعت کے فروغ کے سلسلے میں چین کے تجربات سے مکمل طور پر استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔علاوہ ازیں وزیراعظم نے سی پیک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔ دوران اجلاس وزیراعظم نے متعلقہ اتھارٹی کو سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں وزیراعظم کو سی پیک کے مختصر اور طویل مدتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقاتسی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقاتسی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردووزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے عمر گل کے اعزاز میں تقریب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates UmarGul PAKvBAN
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختموزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختمکراچی: حکومتی اتحادی جی ڈی اے اور تحریک انصاف کے درمیان تحفظات ختم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر پگارا سے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی عمران خان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔پیر پگارا کا کہنا تھا کہ آپ ہمارے گھر آئے آپ کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:08