وزیراعلیٰ سندھ کی بلدیاتی اداروں کو اپنے وسائل خود پیدا کرنے کی ہدایت Pakistan CMSindh MuradAliShah pid_gov MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ان کے بجلی کے بلز کی مد میں 22 ارب روپے ادا کئے ہیں جوکہ ان کو خود ادا کرنے تھے، اب مزید ان اداروں کو اپنے پاؤں پر خود کھڑا ہونا ہوگا۔یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں لوکل باڈیز کی جانب سے کے الیکٹرک کے بلز ادائیگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، سیکریٹری توانائی مصدق خان، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی اور...
بل، تنخواہوں اور پینشن کا بل بھی سندھ حکومت ادا کرتی ہے۔جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری بلدیات کو ڈسٹرکٹ کونسل ،کے ایم سی اور 6 ڈی ایم سیز کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت ہر ماہ کا بل کس طرح دے سکتی ہے،ان اداروں کو اپنے پاو?ں پر کھڑا ہونا پڑے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر توانائی، وزیر بلدیات، سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری خزانہ پر مشتمل کمیٹی قائم کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ کمیٹی کو تمام لوکل باڈیز کے مسائل حل کرنا ہونگے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت لوکل باڈیز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »
گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئے نام پر دوبارہ مشاورت کریں، وفاقی کابینہ کی تجویزاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کے لئے دئیے گئے ناموں پر اعتراض کیا گیا اور تجویز دی گئی گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئےنام پر دوبارہ مشاورت کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
مزید پڑھ »
کیوں نہ وزیر اعلیٰ سندھ کو بلالیں،سندھ کی محکمہ جنگلات کی ساری زمین پر قبضے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کا جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں جنگلات کی زمین کی غیر قانونی
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ میں 3اہم جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی درخواست منظورعدالت نے کونسی 3 اہم جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ کی تعيناتی کا معاملہ مؤخرآئی جی سندھ کی تعيناتی کا معاملہ مؤخر پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »