آئی جی سندھ کی تعيناتی کا معاملہ مؤخر پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jan 28, 2020 | Last Updated: 9 mins agoوفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کےلیے دیے گئے پانچ نئے ناموں پر تحفظات اور اعتراض کرتے ہوئے تعيناتی کا معاملہ مؤخر کر ديا۔
کابینہ نے تجویز دی ہے کہ حتمی فیصلے کیلئے گورنر اور وزیراعلیٰ، آئی جی سندھ کے نام پر دوبارہ مشاورت کریں۔ حکومت سندھ کی جانب سے دیے گئے 5 ناموں پر ہی غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں کسی نئے نام پر بھی اتفاق کیا جا سکتا ہے۔ کابینہ نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کا معاملہ مؤخر کر دیا، جبکہ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے انرجی کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »
گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئے نام پر دوبارہ مشاورت کریں، وفاقی کابینہ کی تجویزاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کے لئے دئیے گئے ناموں پر اعتراض کیا گیا اور تجویز دی گئی گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئےنام پر دوبارہ مشاورت کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
مزید پڑھ »
اتنی آسانی سے عہدہ نہیں چھوڑوں گا،آئی جی سندھاتنی آسانی سےعہدے سے نہیں جاؤں گا،آئی جی سندھ SamaaTV
مزید پڑھ »
میرے خلاف بڑی سازش ہوئی ہے، آئی جی سندھ کلیم امام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »