لاہور: سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستانی عوام اپنی بہادر افواج کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ن
ے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مودی سرکار کے جارحیت پسند عزائم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، بھارت جنگی جنون میں خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، وطن عزیز کی عزت، وقار اور سلامتی پر
کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، پاک افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلا حیت رکھتی ہیں، جارحیت کی صورت میں بھارت کو ایسا منہ توڑ جواب ملے گا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جوابایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب01:58 PM, 22 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتویمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی LHC MaryamNawaz Petition Remove Name ECL Postpones MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia HighCourt Lahore
مزید پڑھ »
او آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہاراو آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویشبھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »