ایم کیو ایم نے حیدرآباد کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

Mqm خبریں

ایم کیو ایم نے حیدرآباد کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا
Rain Emergency
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

یدرآباد کی سڑکیں اور گلیاں تباہ ہوگئی ہیں، پیپلزپارٹی کے بھرپور انتظامات کے دعوے جھوٹے نکلے: ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارکان سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ بارشوں کےبعد حیدرآباد کی سڑکیں اور گلیاں تباہ ہوگئی ہیں، پیپلزپارٹی کے بھرپور انتظامات کے دعوے جھوٹے نکلے۔

صابرقائم خانی نے کہا کہ حیدرآباد میں بارشوں سے فصلیں، سڑکیں، گلیاں سب تباہ ہوگئیں، 32 فیڈرز پانچ دنوں سے بند ہیں، کوئی انتظامات دیکھنے میں نظر نہیں آئے، انتظامیہ کی ناتجربہ کاری کے ساتھ نا اہلی بھی کھل کر سامنے آئی ہے۔ متحدہ رہنما راشد خان نے کہا کہ میئر، ڈپٹی کمشنر آفس کے روڈ پر ڈیڑھ فٹ پانی کھڑا تھا، ہمارے شہریوں نے اقتدار دیا ہے، نا انصافی نہ کرو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain Emergency

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردیہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردیکابینہ ڈویژن نے قومی اسمبلی کو ڈبلیو ایم ایس کی تنصیب سےتحریری طور پر آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہنواز شریف کے بجائے وزیراعظم کو پورے ملک کے لیےپریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نےگورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیاایم کیو ایم نےگورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیااگر حکومت ایسا کوئی فیصلہ کرتی تو ہمیں اعتماد میں لیا جاتا، ایسا کچھ نہیں ہوا، یہ صرف افواہیں ہیں، خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھ »

’پنجاب کیلئے اشرفیاں‘، فاروق ستار کا کراچی والوں کیلئے بھی بجلی سستی کرنیکا مطالبہ’پنجاب کیلئے اشرفیاں‘، فاروق ستار کا کراچی والوں کیلئے بھی بجلی سستی کرنیکا مطالبہکراچی والوں میں ایک لاوا پک رہا ہے، پالیسی ساز اداروں کو سوچنا چاہیے، اللّٰہ نا کرے کوئی سول نافرمانی ہم سے شروع نا ہوجائے: رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاکراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاسندھ کے عوام اور تاجروں کے لیے موجودہ نرخ پر بل بھرنا ناممکن ہے، حکومت فوری ریلیف کا اعلان کرے: کراچی چیمبر
مزید پڑھ »

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاحافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:09:43