ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار ويڈيو لنک: DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مردم شماری میں کراچی کی آبادی سے متعلق اعداد و شمار پر ایک مرتبہ پھر تحفظات کا اظہار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں کئی بلاکس ایسے ہیں جن میں آبادی صفر لیکن ووٹرز کا ٹرن آؤٹ چار سو سے بھی زیادہ رہا۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کوٹا سسٹم کی تقسیم صرف صوبہ سندھ کے لیے ہے، کچھ ایسی ناانصافیاں ہیں، جو جرائم کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اس موقع پر سینئر رہنما عامر خان نے کہا کہ کراچی کی آبادی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت کم دکھایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیانئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیا
مزید پڑھ »

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگان لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگاپاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-بِلّی دُور، چُوہے مسرور!M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-بِلّی دُور، چُوہے مسرور!دنیا الجھ گئی ہے۔ بہت سے معاملات میں شدت کا گراف بلند ہوا ہے اور خرابیاں بڑھتے بڑھتے ایسی شکل اختیار کرگئی ہیں کہ سب کچھ معاشی اور مالیاتی مفادات کی چوکھٹ پر قربان ہوتا جارہا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

نئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیانئے میڈیکل بورڈ کا آصف علی زرداری کے دماغ کا معائنہ، ایم آر آئی کیا
مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:03