ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کو 5 سال قید، واسع جلیل مفرور قرار ARYNewsUrdu
وکیل کے مطابق ملزم پر پولیس مقابلہ، قتل، بھتہ خوری ودیگر 18 مقدمات درج ہیں، مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل مفرور ہیں۔
واضح رہے کہ دو سال قبل اپریل میں ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رئیس مما سے تحقیقات کے لئے رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ یاد رہے کہ رئیس مما نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے یہ اعتراف کیا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کی قیادت کے حکم پر ٹارگٹ کلنگ کی، اس کے علاوہ ملزم نے سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم پی اے تشدد کیس میں گرفتار حکومتی ایم این اے کا بیٹا رہا ہوتے ہی ایسی مصیبت میں پھنس گیا کہ بچنے کے لیے فرار ہونا پڑالیہ(ڈیلی پاکستان آن لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالمجید نیازی کابیٹا عبدالرحیم نیازی احمد علی اولکھ تشدد کیس میں رہائی
مزید پڑھ »
یو او ایم میں تعیناتیاں اور تنازعاتڈاکٹر توقیر احمد وڑائچ یونیورسٹی آف پنجاب سے 2018 میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے اور 2018 میں ہی انہیں یونیورسٹی آف سرگودھا سب کیمپس
مزید پڑھ »
سینیٹر فروغ نسیم تیسری بار وفاقی وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنے کیلئے تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر فروغ نسیم جمعے کے روز تیسری بار وفاقی وزیر برائے وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سنبھالیں گے۔
مزید پڑھ »
ملیرکینٹ: شوکت خانم کینسراسپتال کوقربانی کی کھالیں جمع کرنیکی اجازتملیرکینٹ: شوکت خانم کینسراسپتال کوقربانی کی کھالیں جمع کرنیکی اجازت SamaaTV
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردوڈپٹی کمشنر تعینات ہونے والے ضیاالرحمن کی ذات اور قابلیت پر اعترض نہیں وہ خود ہی تعیناتی رد کردیں، ایم کیو ایم
مزید پڑھ »
گجرات میں میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا مقدمہ درجگجرات (ویب ڈیسک) گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکے لینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم
مزید پڑھ »