ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے کوئٹہ تفتان ریل ٹریک کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے متعلق قابل عمل ہونے کی جائزہ رپورٹ مکمل کر لی ہے۔

کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ تفتان ریل ٹریک سے، جسے ایک سو بارہ ارب روپے کی لاگت سے اپ گریڈ کیا جائے گا، پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور مسافروں کی آمدورفت میں اضافہ ہوگا۔

وفاقی وزیر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تیزی سے تعاون کو فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منظور کئے گئے ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب آئے گا۔ ایرانی سفیر نے اقتصادی تعاون تنظیم کے تحت پاکستان، ایران اورترکی کے درمیان مال بردار ٹرین چلانے کے حوالے سے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ادھر وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم کو ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کے حوالہ سے آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیاشیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیاشیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبرمتحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبرکراچی:متحدہ عرب امارات نےپاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئےگہری دلچسپی کااظہار کردیا،پاکستانی بندرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے گفتگو کا محور رہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوباء سے مزید15 افراد جاں بحق،539 نئے کیسز سامنے آگئےپاکستان میں کوروناوباء سے مزید15 افراد جاں بحق،539 نئے کیسز سامنے آگئےپاکستان میں کوروناوباء سے مزید15 افراد جاں بحق،539 نئے کیسز سامنے آگئے Pakistan COVID19 CoronavirusPakistan DeadlyVirus Infected Deaths Patients Healthy WHO ndmapk Asad_Umar pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

انڈیا، بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن سے پاکستان کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا، بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن سے پاکستان کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ - BBC News اردوکورونا وائرس کی وجہ سے لگاتار تین مہینے تک خسارے کا شکار رہنے کے بعد پاکستان کی برآمدات جولائی کے مہینے میں مجموعی طور پر 5.8 فیصد اضافے سے بڑھی ہیں جبکہ اسی دورانیے میں انڈیا اور بنگلہ دیش کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، 100 انڈیکس 40 ہزار 572 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:18:12