پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 658 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا 4 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، 100 انڈیکس میں 283 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور 0.71 فیصد اضافے کے ساتھ 40 ہزار 166 کی سطح پر بند ہوا۔
گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 24 ارب مالیت کے 82 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا، آخری بار اسٹاک ایکسچینج میں ایسی تیزی اکتوبر 2016 میں دیکھی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
100 prominent black men urge Biden to pick woman of color for VPRapper Sean
مزید پڑھ »
KSE-100 Index down 114 points with cut in share prices of 227 companiesThe share prices of 227 companies were down on Monday as the KSE-100 Index lost 114.93 points with the start of a new business week and closed at the session
مزید پڑھ »
ٹرینوں کے اسٹاپ مکمل بحال، 100 فیصد بکنگ شروع -کراچی: ریلوے انتظامیہ نے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد اندرون ملک چلنے والی7 ٹرینوں کے مزید اسٹاپ بحال کر دیے۔ لاک ڈاون کے دوران چلنے والی تمام ٹرینوں کے مخصوص اسٹاپ بھی بحال کیے گئے ہیں۔ لاک ڈاون میں نرمی کے دوران ماسک سمیت دیگر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے …
مزید پڑھ »
Mass looting breaks out in Chicago, 100 arrested - 92 News HD PlusChicago police exchanged gunfire with looters and arrested more than 100 people after crowds swarmed Chicago’s luxury commercial district early Monday, looting stores, smashing windows and clashing with officers for hours
مزید پڑھ »
Oil stocks boost FTSE 100 as China data signals recovery - 92 News HD PlusLondon-listed shares rose as a slowdown in China’s factory deflation in July brewed optimism around post-pandemic economic rebound
مزید پڑھ »