بہت جلد اے آئی اسسٹنٹ جیمنائی کی مدد سے آپ فون کو ان لاک کیے بغیر کال کرسکیں گے یا ٹیکسٹ میسج بھیج سکیں گے۔
جی ہاں واقعی گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس اسسٹنٹ جیمنائی کی مدد سے آپ فون کو ان لاک کیے بغیر کال کرسکیں گے یا ٹیکسٹ میسج بھیج سکیں گے۔
یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے جو جیمنائی ایپ میں فون کو ان لاک کیے بغیر کالز کرنے یا میسجز بھیجنے کے آپشن کو ان ایبل کرسکتے ہیں۔یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو دستیاب تھی مگر اب اس تک تمام صارفین کو مفت رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔اس فیچر کے بارے میں سب سے پہلے اکتوبر 2024 میں بتایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفہمارے مطالبات پورے کیے بغیر مسئلہ خوشگوار انداز میں حل ہونا ممکن نہیں: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
آن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیمختلف آن لائن سروسز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کو یا تو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا یا وہ بہت سست روی سے کام کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدریحکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا، پی ٹی آئی کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا: ن لیگی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے 'بلڈوزر جسٹس' کے خلاف فیصلہ سنا دیاانتظامیہ قانونی عمل کی پیروی کیے بغیر کسی کو ملزم یا مجرم قرار دیکر اس کا گھر نہیں گرا سکتی، عدالت کا حکم
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کرانے پر انسانی حقوق کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیاطلبہ کو بغیر کسی جرم یا قصور کے پناہ سے محروم کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کیا ذاکر نائیک بھارتی انکار کی وجہ بنے؟ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردیمیں تو کہوں گا کہ پاکستان کو ذاکر نائیک یا چیمپئنز ٹرافی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: بھارتی صحافی کی گفتگو
مزید پڑھ »