ہمارے مطالبات پورے کیے بغیر مسئلہ خوشگوار انداز میں حل ہونا ممکن نہیں: بیرسٹر سیف
مضافات میں جلسے کی تجویز پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی، بشریٰ بی بی نے کہا وہ ڈی چوک ہی جائیں گی: بیرسٹر سیفاسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد کے مضافات میں جلسے کی تجویز دی گئی جس پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی تجویز آئی کے اسلام آباد کے مضافات میں جلسہ کریں یہ تجویز ہم بانی پی ٹی آئی کے پاس لے کر گئے جس پر انہوں نے آمادگی کا اظہار کیا۔ بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ ہمارے مطالبات پورے کیے بغیر مسئلہ خوشگوار انداز میں حل ہونا ممکن نہیں،گزشتہ رات کے مذاکرات میں احتجاج اور رہائی سے متعلق مثبت پیشرفت نہ ہوسکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
احتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خانعلیمہ خان نے کہا کہ ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو۔
مزید پڑھ »
وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »
احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
عمران خان ننگے پائوں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »