احتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خان

Pti خبریں

احتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

علیمہ خان نے کہا کہ ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہنیں میرے ساتھ قافلے کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گی، ہم بھائی کی رہائی کے لیے پارٹی ورکرز کے ساتھ اسلام آباد آئیں گی۔

جیو نیوز کی جانب سے علیمہ خان سے سوال کیا گیا کہ کیا بشریٰ بی بی بھی احتجاج میں شریک ہوں گی؟ جس پر علیمہ خان نے جواب دیا کہ آپ انہی سے پوچھ لیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں۔علیمہ خان نے کہا کہ احتجاج کے دوران مذاکرات کا راستہ بھی کھلا رکھا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دیے گئے پلان کے مطابق 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے، پلان کے مطابق اسلام آباد پہنچنے میں 2 سے 3 دن لگیں گے۔26 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہونا ہے، پی ٹی آئی نے احتجاج کے پلان کو حتمی شکل دیدی

ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے ملک بھرسے قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے، پلان کے مطابق اسلام آباد پہنچنے میں 2 سے 3 دن لگیں گے۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیابشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمگھر والوں نے ایسا عمل کیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا: زارا کے شوہر کا بیان26 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہونا ہے، پی ٹی آئی نے احتجاج کے پلان کو حتمی شکل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰعمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰباجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

توشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس؛ آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پردلائل مکمل کرنے کی ہدایتتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
مزید پڑھ »

مبینہ ڈیل کی شرائط؟مبینہ ڈیل کی شرائط؟بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں ہو رہی ہیں، جن کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:34:31