این ڈی ایم اے فلڈنگ کے خدشے پر توجہ دے، نفیسہ شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نےکہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی فلڈنگ کے خدشے پر توجہ دے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ پورے ملک میں شدید بارشیں ہورہی ہیں، شہروں میں سیلابی صورتحال ہے، لاہور اور کراچی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔سڑکیں تالاب بننے کے بعد لوگوں کی آمدوفت تقریباً بند ہوچکی ہے اور گھروں سے باہر نکلے ہوئے شہری پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے شور زیادہ مچایا جاتا ہے، یہ تو چور مچائے شور والی بات ہے۔نفیسہ شاہ نے یہ بھی کہاکہ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا بیان قابل مذمت ہے، یہ لوگ خود ان حکومتوں کا حصہ رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ایک وفاقی وزیر کے بیان کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بھر میں موسلادھار بارش، کراچی میں مختلف حادثات میں 2 جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
افغان طالبان کےوفدکی وزارت خارجہ میں شاہ محمودقریشی کیساتھ ملاقات - Aaj.tv
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس
مزید پڑھ »
'میں کرونا مریض ہوں' سپرمارکیٹ میں گاہکوں سے گلے ملنے والے شخص کا دعویٰواشنگٹن : امریکی پولیس نے کرونا کے مبینہ مریض کی تصویر جاری کردی جو سپرمارکیٹ میں جاکر گاہکوں کو گلے ملکر اپنے کرونا مریض ہونے کا دعویٰ کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »