افغان طالبان کےوفدکی وزارت خارجہ میں شاہ محمودقریشی کیساتھ ملاقات - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

افغان طالبان کےوفدکی وزارت خارجہ میں شاہ محمودقریشی کیساتھ ملاقات - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

افغان طالبان کے وفد کی وزارت خارجہ میں شاہ محمودقریشی کیساتھ ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کے وفد نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کےساتھ ملاقات کی۔

اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان شروع دن سے یہی موقف اختیار کئے ہوئے ہے کہ افغان مسئلے کا دیرپا اور مستقل حل افغانوں کی سربراہی میں مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان، خطے میں امن و استحکام کے قیام کو یقینی بنانے کےلئے، انٹرا افغان مذاکرات کے جلد انعقاد کا متمنی ہے۔پاکستان اور افغانستان کے مابین دیرینہ مذہبی، تاریخی اور جغرافیائی اعتبار سے گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیافغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گاافغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گاافغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گا، ذرایع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں پاکستان آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کا وفداسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کردی - Pakistan - Aaj.tvافغان طالبان کا وفداسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کردی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:43:49