افغان طالبان کا وفداسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کردی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

افغان طالبان کا وفداسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کردی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

افغان طالبان کے وفد کی اہم مشن پر پاکستان آمد تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:افغان طالبان کے سیاسی دفترکا وفد ملا عبدالغنی برادرکی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیاجبکہ ترجمان دفترخارجہ نے افغان طالبان کے وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق افغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچ گیا،افغان طالبان کا وفد دوحہ سے اسلام آباد پہنچا،وفد افغان دھڑوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے حوالے سے پاکستانی قیادت سے بات چیت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے سیاسی دفترکا وفد ملا عبدالغنی برادرکی قیادت میں اسلام آباد پہنچا ہے ،افغان طالبان کا وفد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پرپاکستان آیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ نے افغان طالبان وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پرآیا ہے،افغان طالبان کا وفد دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے،تجارت،افغان مہاجرین کے معاملات اورعوام کی نقل وحمل بارے بات چیت کرےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیافغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گاافغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گاافغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان پہنچے گا، ذرایع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں پاکستان آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

انٹرا افغان ڈائیلاگ کے ذریعے امن کی تلاشانٹرا افغان ڈائیلاگ کے ذریعے امن کی تلاشافغانستان گزشتہ چالیس سالوں سے پُرتشدد حالات کا سامنا کررہا ہے۔ یہاں غیر ملکی فوجی مداخلت ہوئی‘ دوسرے ممالک کی پشت پناہی میں داخلی مزاحمت جاری رہی‘ خانہ جنگی ہوتی رہی اور پھر طالبان کا دور آیا۔ پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا کالم: dunyacomlumns
مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:14:29