ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ

Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

حکومت نے کراچی کی بندرگاہوں پر پھنسے افغان کنٹینرز کا کروڑوں روپے کا جرمانہ معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کمیٹی نے کراچی کی بندرگاہوں پر پھنسے افغان کنٹینرز بروقت نہ اٹھانے پر 39 کروڑ 70لاکھ روپے کا ہرجانہ معاف کرنے کی منظوری دے دی۔کمیٹی نے وزارت میری ٹائم افیئرز کو پورٹ اتھارٹیز اور ٹرمینل آپریٹرز کے ساتھ معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ماضی میں ایسے کیسز میں چارجز کی چھوٹ دی جاچکی ہے۔ کرونا وائرس کے باعث افغان کنٹینرز مارچ سے جولائی تک بندرگاہوں پر پھنسے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
مزید پڑھ »

ای سی سی نے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn Newsای سی سی نے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلانپی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

حیات بلوچ کے قتل کے ملزم ایف سی اہلکار کا ’اعترافِ جرم‘ - BBC News اردوحیات بلوچ کے قتل کے ملزم ایف سی اہلکار کا ’اعترافِ جرم‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں نوجوان طالبعلم حیات بلوچ کو قتل کرنے والے نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے اہلکار نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:47:45