ای سی سی نے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی نے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

ملک میں گندم کے ذخیرے میں 2 کروڑ 60 لاکھ 50 ہزار ٹن گندم موجود ہے جبکہ 14 لاکھ 11 ہزار ٹن کا شارٹ فال ہے، رپورٹ Read more:

ملک میں گندم کے ذخیرے میں 2 کروڑ 60 لاکھ 50 ہزار ٹن گندم موجود ہے جبکہ 14 لاکھ 11 ہزار ٹن کا شارٹ فال ہے۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

اعلی دفتر کے دباؤ کے تحت ایم این ایف ایس آر کو اپنے وزیر سید فخر امام کی لازمی منظوری کے بغیر چینی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کے لیے سمری منتقل کرنے پر مجبور کیا گیا تاہم آخری لمحے میں انہوں نے وزارت صنعت سے ذمہ داری خود پر لینے سے انکار کردیا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ایم این ایف ایس آر کے سیکریٹری عمر حامد خان نے بتایا کہ 5 لاکھ ٹن گندم کی درآمد نجی سیکٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے اور پہلی کھیپ 26 اگست اور دوسری 4 ستمبر کو ملک...

ایم این ایف ایس آر نے صوبوں کے لیے 40 کلوگندم کی قیمت 1600 سے 1700 تک جاری کرنے کی تجویز پیش کی تاہم ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا خیال تھا کہ صوبائی حکومتوں کی مرضی پہلے معلوم کی جائے کہ وہ درآمدات کے خود انتظامات کرنا چاہتے ہیں یا ٹی سی پی سے درآمد کے علاوہ ٹی سی پی کے حادثاتی اور ہینڈلنگ چارجز کے ساتھ خریداری کرنا چاہتے ہیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخیرے میں 2 کروڑ 60 لاکھ 50 ہزار ٹن گندم موجود ہے جس میں گندم کی تازہ پیداوار سے 2 کروڑ 54 لاکھ 57 ہزار ٹن اور 6 لاکھ 2 ہزار ٹن گزشتہ اسٹاک سے شامل ہے جبکہ 14 لاکھ 11 ہزار ٹن کا شارٹ فال ہے۔سرکاری شعبے میں گندم کے ذخائر 63 لاکھ 20 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ اس سے گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران یہ تعداد 75 لاکھ 50 ہزار ٹن تھی۔

ای سی سی نے نجی درآمد کنندگان کی جانب سے چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور دیگر ڈیوٹیز کو کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا تاکہ صارفین کو مناسب اور سستی قیمت پر فراہمی ہوسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
مزید پڑھ »

پی سی بی نے سابق سٹار بیٹسمین محمد یوسف کو بڑا عہدہ دیدیاپی سی بی نے سابق سٹار بیٹسمین محمد یوسف کو بڑا عہدہ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایسوسی ایشنز کے کوچز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

محمد یوسف عبدالرزاق اور باسط علی کو بھی پی سی بی نے عہدے دے دیئےمحمد یوسف عبدالرزاق اور باسط علی کو بھی پی سی بی نے عہدے دے دیئےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایسوسی ایشنز کے کوچز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور
مزید پڑھ »

پی سی بی نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری کی تفصیلات مانگ لیںپی سی بی نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری کی تفصیلات مانگ لیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایتھکس کوڈ معاملے پر قومی ٹیم مینجمنٹ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:42:52