پی سی بی نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری کی تفصیلات مانگ لیں

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری کی تفصیلات مانگ لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پی سی بی نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری کی تفصیلات مانگ لیں captainmisbahpk MisbahUlHaq PCB TheRealPCBMedia TheRealPCB

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایتھکس کوڈ معاملے پر قومی ٹیم مینجمنٹ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق سمیت تمام مینجمنٹ سے دوسری نوکری ، مراعات اور معاہدوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں ، پی سی بی کے نئے قانون کے مطابق کوئی ملازم دو نوکریاں نہیں کر سکتا ، اراکین کو آمدنی کے تمام ذرائع واضح کرنے ہوں گے ، ضابطہ اخلاق بورڈ کے ملازمین اور دیگر متعلقہ سٹاف پر بھی لاگو ہے ۔

کوڈ آف ایتھکس جون میں گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد نافذ ہواہے ، کوڈ آف ایتھکس کے تحت مصباح الحق کو اپنی ایک نوکری چھوڑنی پڑ سکتی ہے جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کو اپنے ڈپارٹمنٹ بھی چھوڑنا پڑ سکتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھکس کوڈ کا نفاذ: بورڈ نے قومی ٹیم انتظامیہ سے تفصیلات مانگ لیںایتھکس کوڈ کا نفاذ: بورڈ نے قومی ٹیم انتظامیہ سے تفصیلات مانگ لیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایتھکس کوڈ کا نفاذ مفادات کا ٹکراؤروکنے کے لئے پی سی بی نے پالیسی بنالی بورڈ نے قومی ٹیم انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلیں۔
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے سینیٹ کمیٹی سے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوآغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوآغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی -
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے سینیٹ کمیٹی سے پیش ہونے کیلئے مہلت مانگ لی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعید غنی نے کراچی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا -سعید غنی نے کراچی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا -کراچی: وزیر تعلیم سندھ و رہنما پیپلزپارٹی سعیدغنی نےکراچی میں پی پی کا میئر لانےکادعویٰ کر دیا۔ کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے پی پی کا میئر کراچی لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے اپنا میئر بنوا کر بلاول کی خدمت میں پیش کریں گے۔ …
مزید پڑھ »

کویت نے وزٹ ویزا سے متعلق بڑی پابندی لگا دی -کویت نے وزٹ ویزا سے متعلق بڑی پابندی لگا دی -کویت سٹی: کویت نے ہر قسم کے وزٹ ویزا کو اقامتی اجازت ناموں میں تبدیلی کرنے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں آبادی کا توازن برقرار رکھنے کے لیے کویت میں بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی دستاویز کی جانچ پڑتال کا عمل …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:15:48