جواب میں کہا گیا کہ 'پارلیمنٹ کا بے حد احترام کرتا ہوں اور سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا اعزاز ہوگا لیکن آج کل میں آنکھوں کے آپریشن کا امکان ہے جس کے بعد ایک ہفتہ آرام کرنا ہوگا'۔
پارلیمنٹ کا بے حد احترام کرتا ہوں اور سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا اعزاز ہوگا، چیئرمین لاپتا افراد کمیشن — فائل فوٹو / اے پی پی
انہوں نے کہا کہ ممکنہ آپریشن کے بعد ڈاکٹر ایک ہفتے تک پڑھنے لکھنے سے منع کر سکتے ہیں، لہٰذا کمیٹی سے درخواست ہے کہ 21 اگست کا اجلاس منسوخ کیا جائے۔ رجسٹرار لاپتا افراد کمیشن نے بتایا کہ جسٹس جاوید اقبال نے خود آنا تھا لیکن وہ نہیں آ سکے، آصف زرداری کی پیشی کے باعث چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین نیب نے سینیٹ کمیٹی سے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا - Aaj.tv
مزید پڑھ »
نیب راولپنڈی نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو( نیب ) نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، جس میں آصف زرداری سمیت19ملزمان کے نام شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ ۔۔۔عثمان بزدارنے انوکھی منطق پیش کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ بطور گوا ہ بلایا تھا، نیب جب بھی بلائے گا،
مزید پڑھ »
نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں ۔
مزید پڑھ »
شراب کا لائسنس، بزدار نے نیب میں جواب جمع کرا دیانجی ہوٹل کو شراب کے لائسنس کے اجراء کے معاملے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بذریعہ وکیل قومی احتساب بیورو (نیب) میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »