نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ ۔۔۔عثمان بزدارنے انوکھی منطق پیش کردی

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ ۔۔۔عثمان بزدارنے انوکھی منطق پیش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

”نیب نے مجھے ملزم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ ۔۔۔“عثمان بزدارنے انوکھی منطق پیش کردی UsmanBuzdar NAB PTI

خود جاوں گا اور نیب کے تمام سوالات کے جواب دوں گا۔ان کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا ہے اس لیے ہمیشہ فرنٹ فٹ پر کھیلوں گا۔

ایوان صنعت و تجارت لاہور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کورونا بحران سے خوش اسلوبی سے نمٹ رہے ہیںاور ملک میں کورونا وبا کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں، لاہور چیمبر آف کامرس میں پہلا ون ونڈو آپریشن شروع ہوا ہے، لاہور چیمبر آف کامرس میں یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ ان کا کہنا تھا کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اپنے حلقوں کے مسائل کے لیے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں، کوشش کریں گے کہ ارکان پارلیمنٹ کے مسائل حل کریں۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں آٹے اور چینی کی صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کبھی زرعی ریسرچ کی طرف توجہ نہیں دی گئی، تمام ادارے اپنا کام کریں گے تو حالات میں بہتری آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دامن صاف ہے، نیب نے مجھے بطور مجرم نہیں گواہ بلایا: وزیراعلیٰ پنجابدامن صاف ہے، نیب نے مجھے بطور مجرم نہیں گواہ بلایا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

نیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا UsmanBuzdar ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan NAB PTI
مزید پڑھ »

نیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیانیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیاقومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیب نے حنیف عباسی غضنفرعباس چھینہ اورمحسن لطیف کو کل طلب کرلیانیب نے حنیف عباسی غضنفرعباس چھینہ اورمحسن لطیف کو کل طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے حکومت اور ن لیگ کے رہنماﺅں کو کل طلب کرلیاہے،نیب آفس طلب کئے جانے والوں میں غضنفرعباس چھینہ،حنیف عباسی
مزید پڑھ »

نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیںنیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں ۔
مزید پڑھ »

کس ملک سے پاکستانیوں نے کتنے ڈالر بھیجے ؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیںکس ملک سے پاکستانیوں نے کتنے ڈالر بھیجے ؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ تر سیلات بھیجی ہیں ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:03:03