نیب نے پارک لین کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا ARYNewsUrdu
پاک لین ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اقبال میمن،یونس قدوائی بھی پارک لین میں شیئرہولڈرتھے، ریفرنس میں کرپشن کی رقم 1.5 بلین سے بڑھ کر 3.74 بلین ہوگئی جبکہ وعدہ معاف گواہان کی تعداد بھی بڑھی۔
نیب کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں 3 مزید ملزمان کوشامل کیا گیا ہے جبکہ گواہان نے بیان میں کہا ہے کہ تمام معاملات پارک لین انتظامیہ کے کہنے پرکرتا رہا۔ ریفرنس کے مطابق آصف زرداری،بلاول پارک لین میں25،25فیصدکےشراکت دارہیں، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نیب کے سامنے شراکت داری کااعتراف کر چکے۔ نیب نے مزید کہا کہ ایس ای سی پی کے افسران نے پارک لین معاہدوں اور جعلی دستاویزمیں مدد کی، جعلی دستاویزات پر کمپنی نے قرضہ لیا اور پارک لین نے قرضہ واپس کرنے سے انکار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں ۔
مزید پڑھ »
مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
مزید پڑھ »
لاہور کے زمان پارک میں چوری ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمان پارک میں ایک گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
نیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیاقومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے حنیف عباسی غضنفرعباس چھینہ اورمحسن لطیف کو کل طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے حکومت اور ن لیگ کے رہنماﺅں کو کل طلب کرلیاہے،نیب آفس طلب کئے جانے والوں میں غضنفرعباس چھینہ،حنیف عباسی
مزید پڑھ »
نیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا UsmanBuzdar ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan NAB PTI
مزید پڑھ »