کویت نے وزٹ ویزا سے متعلق بڑی پابندی لگا دی -

پاکستان خبریں خبریں

کویت نے وزٹ ویزا سے متعلق بڑی پابندی لگا دی -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کویت نے وزٹ ویزا سے متعلق بڑی پابندی لگا دی ARYNewsUrdu

کویت سٹی: کویت نے ہر قسم کے وزٹ ویزا کو اقامتی اجازت ناموں میں تبدیلی کرنے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی۔

یہ احکامات وزارت داخلہ کی جانب سے تارکین وطن سے متعلق شعبہ کو دیے گئے ہیں جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ہر قسم کے وزٹ ویزا کی رہائشی اجازت ناموں میں تبدیلی کو ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد کی شروعات غیرقانونی طور پر ملک میں مقیم تارکین وطن کی بے دخلی سے کی جائے گی، اس کے تحت ایک لاکھ 20 ہزار تارکین کو کویت سے رخصت کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےمصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
مزید پڑھ »

سائنس کے میدان میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟سائنس کے میدان میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟سائنس کے میدان میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ رپورٹ جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنوعاقل میں ذہنی مریض نے گھر کے 11افراد کو قتل کردیا - Pakistan - Aaj.tvپنوعاقل میں ذہنی مریض نے گھر کے 11افراد کو قتل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

آج لندن میں بارش کے باوجود نواز شریف نے کیا کام کیا ؟ایک اورتصویر سامنے آگئیآج لندن میں بارش کے باوجود نواز شریف نے کیا کام کیا ؟ایک اورتصویر سامنے آگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں جہاں سے ان کی مختلف تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔نواز
مزید پڑھ »

شراب کالائسنس دینے کااختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہےلائسنس کے اجرا میں کوئی کردار ادا نہیں کیاوزیراعلیٰ پنجاب کے نمائندے نے نیب میں جواب جمع کرا دیاشراب کالائسنس دینے کااختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہےلائسنس کے اجرا میں کوئی کردار ادا نہیں کیاوزیراعلیٰ پنجاب کے نمائندے نے نیب میں جواب جمع کرا دیاشراب کالائسنس دینے کااختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہے،لائسنس کے اجرا میں کوئی کردار ادا نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب کے نمائندے نے نیب میں جواب جمع کرا دیا UsmanBuzdar NAB
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردوسیاحتی مقامات پر تجاوزات کے خاتمے، سیوریج کا نظام بہتر کرنے اور منصوبہ بندی کا فوری آغاز کیا جائے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:12:43