پنوعاقل میں ذہنی مریض نے گھر کے 11افراد کو قتل کردیا - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

پنوعاقل میں ذہنی مریض نے گھر کے 11افراد کو قتل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

سکھر:پنوعاقل میں ذہنی مریض نے اپنی بھابھی اور بھتیجوں سمیت گھر کے 11افراد کو قتل کردیا، ملزم کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

سکھرضلع کی تحصیل پنوعاقل کے کینٹ تھانےکی حدودمیں جنونی شخص عبدالوہاب انڈھڑنے اپنے گھر کے11افرا کواس وقت تیز دھار آلے سے قتل کردیاجب وہ سورہےتھے، مرنے والوں میں5خواتین اوربچےشامل ہیں۔ پولیس واقعے کی اطلاع ملنے پرپہنچی اور ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیاجبکہ مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال روانہ کردی گئیں۔

پولیس کے مطابق،مقتولین میں ملزم کی بھابھی ،بھتیجیاں اور دیگرقریبی عزیزخواتین شامل ہیں،ملزم سے مزیدتفتیش کی جارہی ہےجبکہ ایک ہی گھر میں 11افرادکےقتل کی خبر پر علاقے کی فضاسوگوارہوگئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے واقعےکا نوٹس لےلیااورآئی جی سندھ سے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنوعاقل میں ذہنی مریض نےگھرکے10افرادکوقتل کردیاپنوعاقل میں ذہنی مریض نےگھرکے10افرادکوقتل کردیاپنوعاقل میں ذہنی مریض نے اپنی بھابی اور بھتیجوں سمیت گھر کے 10 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے کینٹ تھانے کی حدود میں ذہنی
مزید پڑھ »

ملک میں 617 نئے کرونا کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحقملک میں 617 نئے کرونا کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحقکرونا وائرس : ملک میں 617 نئے کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا وائرس بھارت میں مریض نے انتہائی قدم اٹھا لیاکرونا وائرس بھارت میں مریض نے انتہائی قدم اٹھا لیاامرتسر (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا مریضوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں ہسپتال کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر ایک اور مریض نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:53:28