Read More : Newsonepk PanoAqil Sukkur Pakistan
پنوعاقل میں ذہنی مریض نے اپنی بھابی اور بھتیجوں سمیت گھر کے 10 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے کینٹ تھانے کی حدود میں ذہنی مریض عبدالوہاب انڈھڑ نے اپنے گھر کے 10 افراد جن میں 6 خواتین اور بچے شامل ہیں کو اس وقت تیز دھار آلے سے قتل کر دیا جب وہ سورہے تھے۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا اور مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دی ہیں۔
پولیس کے مطابق مقتولین میں ملزم کی بھابھی، بھتیجیاں اور دیگر قریبی عزیز خواتین شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے جبکہ ایک ہی گھر میں 10 افراد کے قتل کی خبر پر علاقہ کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں 617 نئے کرونا کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحقکرونا وائرس : ملک میں 617 نئے کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کرونا وائرس بھارت میں مریض نے انتہائی قدم اٹھا لیاامرتسر (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا مریضوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں ہسپتال کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر ایک اور مریض نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »