پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا۔ عتیق الزمان اور محمد زاہد بالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ، وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی ذ

مہ داریاں نبھائیں گے جبکہ سابق انٹرنیشنل کرکٹرز عبدالرزاق، اعزاز چیمہ، باسط علی، فیصل اقبال، غلام علی، ہمایوں فرحت، عرفان فاضل اور ظفر اقبال ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں ایسوسی ایشنز کی کوچنگ کرنے کے ساتھ ساتھ مصباح الحق کی نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بھی ہوں گے۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ان تقرریوں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کی چھ ٹیموں کے لیے36 کوچز کا اعلان بھی کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ مگرکب سے ؟لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »

حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں
مزید پڑھ »

حکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا - ایکسپریس اردوحکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا - ایکسپریس اردوارکان اسمبلی بورڈ حکام سے ناخوش، سی او اوکی استحقاق کمیٹی میں پیشی ہوچکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:07:46