حکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا -
وفاقی حکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا تاہم اس سے قبل جب آڈیٹر جنرل نے پی ایس ایل ون اور ٹو کا آڈٹ کیا تو سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی تھی۔
پی سی بی ترجمان نے آڈٹ جاری ہونے کی تصدیق کردی، ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ون اور ٹو کے آڈٹ میں جو سوالات اٹھائے گئے ان کے جوابات آڈیٹر کو بھیج دیے گئے تھے۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی نے بتایا کہ معاملہ استحقاق کمیٹی میں گیا جس نے پی سی بی حکام کوچند روز قبل طلب کیا، میٹنگ میں سی او او سلمان نصیر کو باور کرا دیا گیا کہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کو ان سے پوچھ گچھ کا مکمل حق حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب پی سی بی میں جمع کروا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں
مزید پڑھ »
پی سی بی نے عمر اکمل کیس کیخلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کر لیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فکسنگ سکینڈل میں عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔
مزید پڑھ »
سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
مزید پڑھ »
اے پی سی پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہو گی، بابر اعوانوزیراعظم کےمشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے جس سے چھوٹے نہیں بڑے مافیا ڈرتے ہیں
مزید پڑھ »