لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فکسنگ سکینڈل میں عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیر کے مطابق یہ فیصلہ خاصا مشکل اور تکلیف دہ تھا لیکن اس بار ہم نے سوچا کہ ایسا کرنا ضروری تھا۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے عمراکمل کے خلاف سپاٹ فکسنگ کیس میں تین سال کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف عمر اکمل نے اپیل کی اورآزادانہ ایڈڈیجوکیٹرجسٹس ریٹائرڈ فقیرمحمد کھوکھر نے سزا کو کم کرکے اٹھارہ ماہ کردیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی سزا میں کمی سے خوش نہیں اوربعض اہم قانونی نکات کی تشریح ابھی تک حل طلب ہے۔ اس لیے ہم نے مناسب سمجھا کہ ثالثی عدالت سے رجوع...
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ اب یہ کورٹ پرمنحصر ہے کہ وہ سوئٹزرلینڈ یا کسی اورمناسب مقام پر اس کیس کی سماعت کرے۔ ہم نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ جج صرف ایک ہی ہو تاکہ اخراجات کم آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کو سنوارنے کیلئے پی ٹی آئی پی پی پی معاہدہکراچی کو سنوارنے کیلئے پی ٹی آئی، پی پی پی معاہدہ آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر -کراچی- کو اس تناظر میں ایک لیبارٹری کی صورت اپنالیا گیا ہے۔ javeednusrat
مزید پڑھ »
سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
مزید پڑھ »
'تحریک انصاف نے پی پی کو آخری موقع دیدیا' -کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے پی پی کو ایک اور موقع دیا ہے اب پی پی کے پاس آخری آپشن پھروفاق اپنےآپشن استعمال کرےگا۔ ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کی ترقی کے لیے …
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی پی ٹی آئی، ایم کیوایم، پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تردید -کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل اور ترقی کے لیے پی ٹی آئی، ایم کیوایم اور پی پی میں کورکمیٹی بننےکی تر دید کردی۔ وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ تینوں سیاسی جماعتوں کا کراچی کےسیاسی مسائل کےحل کیلئےکوئی اتحاد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کےحل کیلئےوفاقی …
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کاڈرامہ لگنے سے پہلے ہی فلاپ ہوگیا وزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کاڈرامہ لگنے سے پہلے ہی فلاپ ہوچکا ہے،اپوزیشن نے صرف ذاتی
مزید پڑھ »
اے پی سی پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہو گی، بابر اعوانوزیراعظم کےمشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے جس سے چھوٹے نہیں بڑے مافیا ڈرتے ہیں
مزید پڑھ »