اے پی سی پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہو گی، بابر اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد میں پی ٹی آئی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا کھلاڑی ہمارا وزیر اعظم ہے، اب ملک سے کوئی کھیل نہیں چلے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے والا کوئی اور نہیں وزیر اعظم عمران خان ہے، ایک وزیر اعظم وہ تھا جو مودی کو اپنے گھر لایا اور اماں کیلئے ساڑھیاں تحفے میں دیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز دور میں ایئرپورٹ پر مودی کی امیگریشن ہوئی نہ ویزا لینے کی ضرورت پیش آئی۔ بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے، جنہیں آدھا ملین ووٹ نہیں ملے وہ ملین مارچ کہاں سے کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے بابر اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کاڈرامہ لگنے سے پہلے ہی فلاپ ہوگیا وزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کاڈرامہ لگنے سے پہلے ہی فلاپ ہوچکا ہے،اپوزیشن نے صرف ذاتی
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی ڈرامہ لگنےسے پہلے ہی فلاپ ہوچکا: عثمان بزدارپاکستان کی ترقی و عوام کی خوشحالی کا سفرکھوٹا کرنے والے مزید 3سال صبر کریں، عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سی ای او پی آئی ارشد ملک نے 19 لاکھ روپے کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیااسلام آباد : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا اور کہا میں کیسے اضافی سیلری لے سکتا ہوں۔
مزید پڑھ »
سانحہAPS میں زندہ بچنے والے احمد نواز کو آکسفورڈ میں داخلہ ملا گیا19 سالہ احمد نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی ایک آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹی شرٹ پہنے تصویر شیئر کی . . تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بہاؤ مت روکیں!!’’یہ کنٹرول کر لیا اب وہ کنٹرول کر لیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا‘‘نائن الیون اور نیونارمل کے بعد کا زمانہ عجیب ہے دنیا بھر میں یہ وبا عام۔۔۔ تحریر: سہیل وڑائچ لنک: DailyJang
مزید پڑھ »