سانحہAPS میں زندہ بچنے والے احمد نواز کو آکسفورڈ میں داخلہ ملا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سانحہAPS میں زندہ بچنے والے احمد نواز کو آکسفورڈ میں داخلہ ملا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

19 سالہ احمد نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی ایک آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹی شرٹ پہنے تصویر شیئر کی . . تفصیلات جانئے: DailyJang

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کو دنیا کی انتہائی معتبر اور تاریخ کی قدیم ترین یونیورسٹی آکسفورڈ میں داخلہ مل گیا۔

19 سالہ احمد نواز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی ایک آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹی شرٹ پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے اس معتبر ادارے میں تعلیم پانے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسکول پر حملے کے وقت احمد اپنے آپ کو مردہ ہونے کا بہانہ کرکے جان بچانے میں کامیاب ہوئے تھے جب کہ انہوں نے اپنی استاد کو آگ لگانے کے خوفناک واقعہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہبلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں جائرو کاپٹر کی پہلی پرواز، فضا میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیاپاکستان میں جائرو کاپٹر کی پہلی پرواز، فضا میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیاپاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ذاتی جائرو کاپٹر نے فضاؤں میں اڑان بھری ہے، گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر اس اڑان کے دوران فضاؤں میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح اور رات میں ہلکی بارش کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں صبح اور رات میں ہلکی بارش کا امکان - ایکسپریس اردوشہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نہیں، خلیج بنگال سے متوقع سسٹم شہر میں داخل ہونے سے قبل ہی کمزور پڑگیا
مزید پڑھ »

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقسپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئیگزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئیصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 210 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:58