سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحق

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کے واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔

میئر کے دفتر نے بتایا کہ واقعے میں چار زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔رواں ماہ کے آغاز سے اب تک دنیا بھر میں آتشزدگی کے کئی بڑے واقعات رو نما ہوچکے ہیں جن میں سب سے زیادہ تباہ کن بیروت میں ہونے والا دھماکا تھا۔ جن ممالک میں یہ واقعات پیش آئے ان میں چین، لبنان، فرانس، شمالی کوریا، عراق، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4
مزید پڑھ »

'بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا''بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا'اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا، ہیومین رائٹس واچ،ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگرعالمی تنظیموں کو نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کےشہربنگلورمیں ہونیوالے دل خراش واقعے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ …
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ماورہ حسین کے وزن میں بے تحاشا کمی - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کے دوران ماورہ حسین کے وزن میں بے تحاشا کمی - ایکسپریس اردوماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس کے ساتھ انہوں نے تھینک یو کورنٹائن کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا
مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحق24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6153 ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:11:44