سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے 19 لاکھ روپے کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
محمد صلاح الدیناسلام آباد : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا اور کہا پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کم ہوئیں تو میں کیسے اضافی سیلری لے سکتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او ارشد ملک نے پی آئی اے کی جانب سے زیادہ سیلری پیکج لینے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج آفر کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ارشد ملک نے ڈیپوٹیشن والے سیلری پیکج پر کام کرنے کو ترجیح دی، ارشد ملک نے کورونا کی وجہ سے سیلری پہلے ہی 25 فیصد کم کردی تھی۔
بورڈ کامؤقف تھا کنٹریکٹ افسران اور پائلٹ 2 ملین ماہانہ سیلری لیتے رہےہیں جبکہ ارشدملک نے کہا پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کم ہوئیں تو میں کیسے اضافی سیلری لےسکتاہوں۔ ارشد ملک گزشتہ ماہ پاک فضائیہ سے پری ریٹائرمنٹ چھٹی پر چل ےگئےتھے اور وفاقی کابینہ نے انھی کنٹریکٹ پر پی آئی اے کا سی ای او مقرر کیا تھا، اس سے پہلے ارشد ملک ایئر لائنزمیں ڈیپوٹیشن پر کام کر رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی ای او کےالیکٹرک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظورسی ای او کے الیکٹرک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
ایل او سی پر فائرنگ: بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈاسلام آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے 14 اگست کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے دھودنیال سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین سالہ معصوم بچی شدید زخمی ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ایل او سی کے دونوں طرف آج یوم سیاہ ہے، علی امین گنڈاپوروفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایل او سی کے دونوں طرف آج یوم سیاہ ہے۔
مزید پڑھ »
نیب کی سفارش پر اب تک 1ہزار 37 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »