بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب نے ایران پر اسلحہ کے حصول پر پابندی میں توسیع کی حمایت کی ہے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر
مزید پڑھ »
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت Iran USSanctions SaudiArabia IranUsTension ArmsEmbargo Support Extend Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept KingSalman KSAMOFA KSAPermanentGVA
مزید پڑھ »
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) خطے میں امن کو برباد کی راہ پر نکلنے والا بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے باز نہ آیا، فائرنگ کی زد میں آ کر خاتون زخمی ہو گئی۔
مزید پڑھ »
جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبوزیرِاعلیٰ اور گورنر سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری Read More : Newsonepk HappyBirthdayDearPakistan IndependenceDay PakistanZindabad 14AugustAzadiDay Azadimubarak LongLivePakistan MuhammadAliJinnah QuaideAzam MyPakistan AzadPakistan
مزید پڑھ »