مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستان خبریں خبریں

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

وزیرِاعلیٰ اور گورنر سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری Read More : Newsonepk HappyBirthdayDearPakistan IndependenceDay PakistanZindabad 14AugustAzadiDay Azadimubarak LongLivePakistan MuhammadAliJinnah QuaideAzam MyPakistan AzadPakistan

پورے ملک اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج پاکستان کا تہترواں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔

پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزارِ قائد پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔گارڈز کی جانب سے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کو سلام پیش کیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد آمد پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استقبال کیا اور ان سے مصافحہ کیا۔وزیرِ اعلیٰ اور گورنر سندھ نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھولوں کی چادر رکھی اور اس موقع پر ملک کی سلامتی، ترقی اور خوش حالی کے لیے دعا بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبمزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »

جشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tvجشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبمزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبپاکستان بھر میں تہترواں جشن آزادی آج منایا جا رہا ہے، اس موقع پر صبح سویرے کراچی میں بانیٔ پاکستان، بابائے قوم، قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
مزید پڑھ »

جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tvجشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »

جشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریبجشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:01:36