جشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

جشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاک فوج کے دستے نے مزارِ اقبال پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates independencedayPakistan 14AugustAzadiDay

لاہور:پاکستان بھر میں آج 73 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر لاہور میں مصورِ پاکستان اور شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

پورے ملک اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج پاکستان کا 73واں جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔ گلی گلی، محلے محلے سبز ہلالی پرچموں اور ہری جھنڈیوں کی بہار ہے ،یومِ آزادی شایانِ شان انداز سے منانے کیلئے ملک بھر میں تقریبات سجائی جا رہی ہیں۔ لاہور میں صبح سویرے مصورِ پاکستان، شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ لاہور ہیں،جنرل آفیسر کمانڈنگ نے اس موقع پر مزارِ اقبال پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tvجشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

جشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریبجشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب
مزید پڑھ »

جشن آزادی میں پولیو کے خلاف جنگ کو کامیاب بنائیں، صوبائی وزیرصحت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفبل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:09:06