پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے، ڈاکٹر عذراپیچوہو Polio SindhGovt PPP DawnNews
سندھ کی صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے صوبے میں 15 اگست سے پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر صحت مند پاکستان کی خاطر حکومت کی پولیو مہم میں تعاون کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ 6 ماہ سے لے کر پانچ برس تک کی عمر کے 83 لاکھ بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے کے لیے وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہوچکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں اب بھی یہ مرض موجود ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ میں 15 آگست سے شروع ہونے والی مہم میں 49 ہزار 781 پولیو ورکرز اور 8 ہزار 497 ایریا سپروائیزرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ میں مارچ 2020 کے بعد صحت کے شعبے کو چیلینج کا سامنا رہا جہاں کورونا وبا کی وجہ سے پولیو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے ویکسین کے پروگرام متاثر ہوئے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ترجمان نے کہا کہ کورونا کی وبا سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ ہم نے بچوں کو دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رکھنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جشن آزادی کی خوشی میں پولیو کے خلاف جنگ کو کامیاب بنائیں، صوبائی وزیرصحت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میںملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں IndependenceDay2020
مزید پڑھ »
ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »