مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان بھر میں آج تہترواں جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے، اس موقع پر صبح سویرے کراچی میں بانیٔ پاکستان، بابائے قوم، قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔
پورے ملک اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج پاکستان کا تہترواں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔گلی گلی، محلے محلے سبز ہلالی پرچموں اور ہری جھنڈیوں کی بہار ہے، یومِ آزادی شایانِ شان انداز سے منانے کے لیے ملک بھر میں تقریبات سجائی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر صبح سویرے کراچی میں مزارِ قائدِ اعظم پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔مزار قائد پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقریبتقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ کموڈور مشتاق احمد نے مزارِ قائدِ اعظم پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »
جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
جشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »
جشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب
مزید پڑھ »
سبسڈی منصوبے کی ناکامی کی ذمہ داری وفاق نے پنجاب پر عائد کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »