سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت Iran USSanctions SaudiArabia IranUsTension ArmsEmbargo Support Extend Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept KingSalman KSAMOFA KSAPermanentGVA
سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر اسلحہ کی خرید وفروخت پرعا ئد کردہ پابندیوں میں توسیع پرعمل درآمد کرنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ایک کانفرنس سے خطاب میںانہوں نے کہا کہ ایران خطے عسکریت پسندوں کو اسلحہ فراہم کرکے علاقائی سطح پر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ کا خطہ انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، ایران پر اسلحہ کے حصول پرعائدکردہ پابندی ختم کرنا پورے خطے کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلنا ہے۔سعودی عرب کے...
روایتی جنگی ہتھیاروں کی 18 اکتوبر 2020 تک فراہمی ممنوع قرار دی گئی ہے۔مملکت کے سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کی تخریبی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ہونے والی کسی بھی کوشش کی ہر سطح پر حمایت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری ایران کے قول وفعل میں تضاد کو سمجھے۔ ایرانی لیڈروں کے امن کے دعوووں پر کان دھرنے کے بجائے تہران کے خطے میں تباہی اور بربادی پھیلانے پرمبنی عملی کردار کو دیکھا جائے۔اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے سفیر عبدالعزیز واصل نے کہا کہ سعودی عرب اپنے دفاع کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »