ایل او سی کے دونوں طرف آج یوم سیاہ ہے، علی امین گنڈاپور

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی کے دونوں طرف آج یوم سیاہ ہے، علی امین گنڈاپور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ایل او سی کے دونوں طرف آج یوم سیاہ ہے، علی امین گنڈاپور تفصيلات جانئے: DailyJang

ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری پوری دنیا کے سامنے بھارت کی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرازم کو بے نقاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی آر ایس ایس کے ہندو انتہا پسند ایجنڈے پر گامزن ہے، بھارت7 دہایوں سے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی انسانی جیل بنا رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر فائرنگ: بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈایل او سی پر فائرنگ: بھارتی سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈاسلام آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے 14 اگست کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے دھودنیال سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین سالہ معصوم بچی شدید زخمی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کشمیریوں کا بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام کا احتجاجکشمیریوں کا بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام کا احتجاج
مزید پڑھ »

کشمیریوں کا بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام کا احتجاجکشمیریوں کا بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام کا احتجاج
مزید پڑھ »

طلبہ کا او، اے لیولز کے نتائج میں کمی، ’امتیازی سلوک' پر احتجاج - Pakistan - Dawn Newsطلبہ کا او، اے لیولز کے نتائج میں کمی، ’امتیازی سلوک' پر احتجاج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سال 2019 میں 261 ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے، نیب کی سالانہ رپورٹ میں انکشافسال 2019 میں 261 ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے، نیب کی سالانہ رپورٹ میں انکشافاسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سال 2019 میں 261 ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے
مزید پڑھ »

نیب کی سفارش پر اب تک 1ہزار 37 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل - Pakistan - Aaj.tvنیب کی سفارش پر اب تک 1ہزار 37 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:46:59