کشمیریوں کا بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام کا احتجاج مکمل تفصیل جانیے:
وادی: کشمیری آج بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، قابض فورسز نے خوف کے مارے مقبوضہ وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا، ایل او سی کے دونوں اطراف عوام احتجاج کر رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہے، جگہ جگہ ریلیوں کے پروگرام نے بھارت کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ کشمیریوں کو احتجاج سے روکنے کے لیے بھارتی قابض فوج نے ایک سال سے جاری فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا، پوری وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا، انٹرنیٹ کا بلیک آؤٹ کر دیا گیا، ہر جگہ ناکے ہیں۔ بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دوسروں کے حق آزادی دبانے والی قوم کو یوم آزادی منانے کا حق نہیں۔ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
اس سے قبل کشمیریوں نے 14 اگست بھرپور انداز میں منایا، سری نگر کے علاقے صورہ میں سبز ہلالی پرچم کیساتھ پریڈ کی گئی۔ بھارتی سنگینی سے بے خوف نوجوانوں نے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی ظلم و جبر کے سامنے کشمیریوں کا جذبہ تھما نہیں بڑھا
مزید پڑھ »
یوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلانپاکستان کے صدر نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir IndependenceDay IndependenceDaywithARY
مزید پڑھ »
وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیے گئے
مزید پڑھ »