مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیے گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود کشمیریوں نے پاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیے۔

ورثان شہدائے جموں اور تحریک آزادی کشمیر کی طرف سے اس موقع کے حساب سے بنائے گئے سیکڑوں پوسٹرز جگہ جگہ چسپاں کیے گئے ہیں۔ قابض افواج کشمیریوں کو یوم آزادی منانے اور احتجاجی مظاہروں سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ چپے چپے پر بھارتی فورسز کشمیریوں کو روک کر ان کی تلاشی لی رہی ہے اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

حریت رہنماؤں سید علی گیلانی، شبیر ڈار، بلال صدیقی، عمر عادل اور دیگر نے اپنے بیانات میں پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نہ صرف جنوبی ایشیا کے مسلمانوں بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے امید کی کرن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tvیوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہارسعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

یوم آزادی اور تجدید عہدیوم آزادی اور تجدید عہدیوم آزادی اور تجدید عہد 2020-08-14 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:04:40