این سی او سی کا محرم الحرام میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

این سی او سی کا محرم الحرام میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

سیاحت سمیت مختلف شعبے کھولے ہیں، ان میں کورونا سے متعلق ٹریس، ٹریک اور ٹیسٹ کی ضرورت ہے، اسد عمر ncoc Muharram CoronaVirusPakistan DawnNews

وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت فورم کا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا — فائل فوٹو / ڈان نیوز

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جیسا کہ ہم نے خصوصاً سیاحت سمیت مختلف شعبے کھولے ہیں، ان شعبوں میں کورونا سے متعلق ٹریس، ٹریک اور ٹیسٹ کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی صحت اور تحفظ کے لیے واحد راستہ کورونا کی ٹیسٹنگ ہے۔ صوبوں نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو مختلف شعبوں کو کھولنے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسمحرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدامعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدامعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیابے نامی اکاؤنٹس کا بڑا سکینڈل،چلغوزے کی برآمد میں کروڑوں ڈالر کا فراڈ پکڑا گیالاہور: (دنیا نیوز) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔
مزید پڑھ »

کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہکچھ ہی دیر میں وزیر اعظم کا کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد لبنان کے وزیر اعظم نے کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:33:20