عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی پابندی کے کمی کے فیصلے کو عالمی ثالثی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کریں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بدعنوانی سے متعلق متعدد لیکچرز میں شرکت کرنے کے بعد عمر اکمل جیسا سینئر کرکٹر متعلقہ حکام کو رابطوں کے بارے میں آگاہ کرنے کے نتائج سے بخوبی واقف تھا۔مزید پڑھیں: عمر اکمل کی سزا میں ڈیڑھ سال کی کمی کردی گئیعمر اکمل کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی کھلاڑیوں سے غلطیاں ہوئیں، سزا میں کمی کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہوں، چاہتا ہوں ڈیڑھ سال کے بجائے سزا میں مزید کمی کی جائے، حالات کے مطابق حکمت عملی تیار کروں...

خیال رہے کہ دو مختلف مواقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کے سبب عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27اپریل کو مختصر فیصلہ سناتے ہوئے عمر اکمل پر 3 سال کے لیے ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہعمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ UmerAkmal Problems TheRealPCB TheRealPCBMedia InternationalCourtOfArbitration Sports
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمکورونا کے خلاف جنگ میں 53 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارے، ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ اور 2 نرسز کے ساتھ ساتھ 20 پیرامیڈیکل اسٹاف جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس؛ پی سی بی کھیلوں کی عالمی عدالت میں اپیل دائر کرے گا - ایکسپریس اردوعمر اکمل کیس؛ پی سی بی کھیلوں کی عالمی عدالت میں اپیل دائر کرے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرے گا
مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس: پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرنیکا فیصلہعمر اکمل کیس: پی سی بی کا کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

اگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوباگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوبوفاقی وزیر برائے انرجی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک سندھ کے پاس بھی کسی کو دینے کے لیے گیس نہیں ہوگی، سندھ کی اپنی ضرورت پوری نہیں ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:07:14