اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو بڑی رقم چلی جاتی ہے لیکن وفاق کے پاس کچھ نہیں بچتا۔
فواد چودھری نے کہا کہ وفاق کو قرضوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے، بڑے منصوبے چلانے ہوتے ہیں اور دفاعی بجٹ دینا ہوتا ہے۔ صوبوں میں وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کا دفتر ہی اصل اختیارات کی نیچے منتقلی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے اپنے انٹرویو میں وزرائے اعلیٰ کو وزیراعظم سے بھی زیادہ بااختیار قرار دیا۔ انہوں نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب قوانین میں تبدیلی پر نواز شریف سے کوئی لین دین نہیں ہو رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ضروری‘پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاواشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے والے مائیکل فلن کےحق میں فیصلہ سنادیا
مزید پڑھ »