18ویں ترمیم: ’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہیے‘
پاکستان میں ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وبا کے روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کے سلسلے میں وفاق اور صوبۂ سندھ جہاں اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، کے درمیان تناؤ اور کھنچاؤ دیکھا گیا ہے، ایک بار پھر 18ویں ترمیم میں تبدیلی یا اس کے خاتمے کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں گرماگرم بحث چھِڑی ہوئی ہے۔
فواد چودھری نے کہا کہ ’اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہمارا سب سے زیادہ پیسہ صوبوں کو جاتا ہے، مگر میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ صوبوں میں وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کا دفتر ہی اصل اختیارات کی نیچے منتقلی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یقینی طورپر، فوج تو پاکستان میں ایک سٹیک ہولڈر ہے، ہم مانیں یا نہ مانیں اور ساری دنیا میں ہی افواج سٹیک ہولڈر ہوتی ہیں۔ امریکہ میں بھی ہے، پاکستان میں بھی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں یہ خبریں گرم رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے حکومت کے رابطے ہوئے ہیں جن میں 18ویں ترمیم کے سلسلے میں حمایت کے بدلے نیب قوانین میں تبدیلی کی پیشکش کی گئی جس کا براہ راست فائدہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو ہو سکتا ہے۔Image caption’وزیراعظم بھی نیب قوانین سے مطمئن نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امدادشاہ سلمان ریلیف سینٹر کی یمن میں کرونا کے متاثرین کے لیے طبی امداد SaudiArabia ShahSalmanReliefCenter Donated Yemen CoronaVirus Aids KingSalman MedicalAids KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »