' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی' ARYNewsUrdu Lockdown
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، حکومتی ایس او پیز پر پابندی یقینی بنانا عوام اور تاجروں کی ذمہ داری ہو گی۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ برآمدات سے متعلق کم رش والے کاروباروں کے لیے نرمی زیرِ غور ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، حکومتی ایس او پیزپرپابندی یقینی بنانا عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں
مزید پڑھ »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی منظوری دے دیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »