ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
اسلام آباد: یوم آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر پاکستان عارف علوی نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد مملکت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا، قوم نے آزمائشوں سے گزر کر بہت کچھ سیکھا۔ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کورونا کا حملہ ہوا، پوری دنیا لاک ڈاون کی طرف گئی۔ وزیراعظم عمران خان کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے فیصلہ کیا کہ مکمل لاک ڈاون نہیں کر سکتے، غریبوں کی فکر کرتے ہوئے جزوی لاک ڈاون کیا جو کامیاب رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایوان صدر میں یوم آزاد کی مرکزی تقریب کا انعقاداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوم آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس دوران صدر پاکستان عارف علوی نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کی شکایت ’شاور میں پانی کم ہے‘، حکام کی قواعد میں تبدیلی کی تجویز - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے بالوں کی روزمرہ دیکھ بھال میں مشکلات کے بارے میں شکایات کے بعد امریکی حکام نے پانی کے بہاؤ کو بڑھانے کی اجازت دینے کے لیے شاور ہیڈ کی تعریف میں تبدیلی کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »