کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu Karachi
کراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو آئندہ 3 دن تک متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کراچی انتظامیہ بارشوں پر انتظامات مکمل رکھے ، املاک،لائیواسٹاک کی حفاظت کیلئے انتظامات، مشینری تیار رہے اور انتظامیہ وسائل بروئے کار لاکر آئندہ 3دن متحرک رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی سے بنکاک کی فلائٹ میں سوار فقیر کی ویڈیو جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دس لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے، ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فقیر سندھی بول رہا ہے، جو غیر قانونی طور پر کراچی سے بنکاک کی فلائٹ پر سوار ہوا ہے۔ یہ دعویٰ جھوٹا ہے۔ کیونکہ ویڈیو میں شخص فارسی بول رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکاناسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا,جس میں مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کےدورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اور کورونا کے باعث تقریبات میں احتیاطی تدابیر مدنظر رکھی جائیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »