مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اور کورونا کے باعث تقریبات میں احتیاطی تدابیر مدنظر رکھی جائیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اور کورونا کے باعث تقریبات میں احتیاطی تدابیر مدنظر رکھی جائیں۔

وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کو ملکی معاشی معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے معاشی صورت حال میں حالیہ استحکام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موڈیز کی جانب سے ملکی معیشت کی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا جانا خوش آئند ہے۔وزیراعظم کو قبضہ مافیا کے خلاف جاری آپریشن پر بھی بریفنگ دی گئی اور لینڈ گریبنگ واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس اقدامات کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی گئی، جس پر وزیراعظم کی آئی جی اسلام آباد کو قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن پر شاباش دیتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانمشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکاناسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا,جس میں مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کےدورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالرہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:29:00